RSS Feed
Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Alma Muhammad Iqbal گونگی ہو گئی آج کچھ زباں کہتے کہتے

0

by

گونگی ہو گئی آج کچھ زباں کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کو مسلماں کہتے کہتے

یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس پر یقیں نہیں
بس ڈر گیا خوب کو صاحب ایماں کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھ کو ایک وقت کی نماز کی
اور چپ ہو گیا موذن اذاں کہتے کہتے
کسی کافر نے پوچھا یہ کیا مہینہ ہے
شرم سے پانی ہوا میں رمضان کہتے کہتے
میری شیلف میں گرد سے اٹی کتاب کا جو پوچھا
میں گر گیا زمیں پہ قران کہتے کہتے
یہ سن کر چپ سادہ لی اقبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا ہو مجھے حیوان کہتے کہتے
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علی

Ghazal by Alma Muhammad Iqbal by Asma Khan


Leave a Reply

Affiliate Program ”Get Money from your Website”